Top Rated Posts ....

Hamid Mir's tweet on police vs army clash in Bahawalnagar

Posted By: Saif, April 12, 2024 | 08:05:18


Hamid Mir's tweet on police vs army clash in Bahawalnagar


حامد میر نے بہاولنگر میں فوج اور پولیس کے درمیان تصادم کے واقعے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

پنجاب پولیس نے بہاولنگر میں ایک فوجی جوان کے گھر پر چھاپہ مارا اور خواتین پر تشدد کیا جس کے ردعمل میں فوجی جوانوں نے تھانے پر حملہ کر دیا اصولی طور پر حملہ کرنا غلط تھا پنجاب پولیس نے یہ ظلم پہلی دفعہ نہیں کیا یہ ظلم پنجاب کے ہر شہر میں ہوتا ہے یہاں ایک ظالم نے دوسرے ظالم کو مارا





Comments...