Top Rated Posts ....

Imran Riaz Khan's tweet on Faiz Hameed getting clean chit from Faizabad dharna commission

Posted By: Saleem, April 16, 2024 | 07:04:51


Imran Riaz Khan's tweet on Faiz Hameed getting clean chit from Faizabad dharna commission


جنرل (ر) فیض حمید کو فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

جنرل فیض حمید کو فیض آباد دھرنا کمیشن نے کلین چٹ دیدی
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزیر داخلہ احسن اقبال سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے فیض حمید کے حق میں گواہی دے دی۔ نواز شریف کے مزاحمتی بیانئے کا ایک اور حصہ شروع ہونے سے پہلے ہی اسکے اپنوں نے اڑا دیا۔ مجھے کیوں نکالا پارٹ ٹو شروع میں ہی وڑ گیا۔





Comments...