Top Rated Posts ....

Musarrat Jamshed Cheema's tweet against Sher Afzal Marwat's statement about Saudi Arabia

Posted By: Azam, April 18, 2024 | 05:33:47


Musarrat Jamshed Cheema's tweet against Sher Afzal Marwat's statement about Saudi Arabia


شیر افضل مروت کے سعودی عرب کے عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث ہونے کے بیان پر مسرت جمشید چیمہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

شہر افضل مروت جیسے زیرک سیاستدان نے جو دانستہ یا غیر دانستہ طور پر جو بیان دیا یے اس سے پارٹی کو نقصان پہنچا یے میں اس بات کی گواہ ہوں کہ جب بانی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا تو جن سربراہان نے سب سے پہلے عمران خان کی خیریت دریافت کی تھی ان میں محمد بن سلمان پہلے نمبر پر تھے. مجھ سے کافی یوٹیوبرز اور صحافیوں نے کئی بار رجیم چینج بارے سوال پوچھا یے تو میں نے انہیں یہ واقعہ سنایا یے، اس وقت جب پارٹی اور عمران خان مشکل میں ہیں اس وقت غریدہ فاروقی کے شو میں ایسا بیان دینا غیر زمہ داری کی حد یے اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا یے کہ پارٹی میں ڈسپلن نہیں رہا. میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کی مشکلات حل کریں اور جلدی سے انہیں رہائی ملے تاکہ وہ پارٹی کے معاملات خود چلا سکیں۔





Comments...