Rauf Klasra Grills Mubashir Zaidi For Not Proving His Allegations in FIA
Posted By: Farrukh, May 10, 2018 | 10:02:11Rauf Klasra Grills Mubashir Zaidi For Not Proving His Allegations in FIA
FIA نے اپنی عدالت میں جمع کرائی گئی انکوائری رپورٹ میں لکھا ہے مبشر زیدی فوزیہ یزدانی، اسد طور کو بہت مواقع دیے گئے کہ وہ ثبوت دیں۔وہ تینوں ایک بھی ثبوت دینے میں ناکام رہے۔اب ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی اجازت دی جائے۔ سائبر ایکٹ تحت اس جرم کی تین سال قید اور دس لاکھ جرمانہ ہے۔ https://t.co/tkMloJGLo6
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 10, 2018
مبشر زیدی نے الزام لگایا تھا گیلانی نے RK کو پلاٹ دیا،I/8 ٹرانسفر کیا، بیو ی نوکری کرائی،بھائی کی نوکری کرائی،گھر لیے، فوزیہ یزدانی نے کہا بیوی گھوسٹ ملازم ہے۔اسد طور نے الزام لگایا غلط گھر لیا۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 10, 2018
FIA نے جج سے کہا یہ سب جھوٹے ہیں۔ان پر مقدمے درج کر کے سزا دی جائے@ZaraHatKay_Dawn https://t.co/ydSt4vUItS
افسوس ہے ان جھوٹے انسانوں پر ان کے فالورز نے اعتبار کیا ان کے ٹوئیٹس RT کیا&مجھے بدنام کیا۔میرے بیوی بچوں تک کو گالیاں دی گئیں۔کیا مبشر زیدی کے فالورز اب حوصلہ دکھا کر معافی مانگیں گے یا پھر وہ ان تینوں کے جیل جانے تک انتظار کریں گے؟
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 10, 2018
انکوائری رپورٹ عدالت پیش کر دی گئی@Dawn_News https://t.co/tkMloJGLo6
اب جو چینل مبشر زیدی کو بلائے گا سمجھ لیں وہ اینکرز خود بھی جھوٹے ہیں،جھوٹ کو پروموٹ کرتے ہیں&ان کا سیاسی مفکر زیدی بھی جھوٹا ہے۔ mاگلی دفعہ وہ سب اینکرز جیل سے اس مفکر ویڈیو بیپر لیں گے &زرا ہٹ کے بھی جیل سے نشر ہوگا عدالت سے سزائیں ملنے کے بعد۔۔ @Dawn_News@ZaraHatKay_Dawn https://t.co/ESeHP1lOgd
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 10, 2018
اب @Dawn_News اور @ZaraHatKay_Dawn والے کچھ شرم حیا دکھائیں گے اور جھوٹے زیدی کو ایف ائی اے کی عدالت میں رپورٹ بعد پرگرام سے فارغ کریں گے یا پھر جھوٹ کا سودا ہر رات گیارہ بجے اپنی دکان پر بیچا کریں گے؟ اپنے اداریوں میں شرم حیا کی تبلیغ کرنے والا ڈان اب ایڈئٹورل لکھے گا؟ https://t.co/tkMloJGLo6
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 10, 2018
اب @Dawn_News اور @dawn_com گروپ کو مبارک ہو ان کا فلاسفر اینکر مبشر زیدی FIA میں جھوٹا نکلا ہے۔ رپورٹ عدالت میں پیش۔ڈان کے مالکان عنبر سہگل، حمید ہارون، سی ای او شکیل مسعود کو بہت بہت مبارک۔ @ZaraHatKay_Dawn ٹیم کو مبارک۔۔ کیا اعزاز پایا ہے اپ لوگوں نے https://t.co/tkMloJGLo6
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 10, 2018
مبشر زیدی کا شکریہ۔ سکرین شاٹ لے لیا ہے کہ انہوں نے الزام لگایا ہے میں نے ایف ائی اے کو بلیک میل کیا۔ اس پر سائبر ونگ میں ایک اور مقدمہ درج کرائوں گا اور عدالت میں الگ کیس ہوگا۔۔۔ ایسے سمجھدار دشمن مل جائیں تو اور کیا زندگی میں چائیے https://t.co/sCpUflx36R
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 10, 2018