Breaking News: Chief Justice Takes Suo Moto Notice of TLP Protesters' Vandalism
Posted By: Tariq Khan, November 06, 2018 | 11:23:50Breaking News: Chief Justice Takes Suo Moto Notice of TLP Protesters' Vandalism
Youtube
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریک لبیک کے کارکنان کی جانب سے ملک بھر میں شہریوں کی گاڑیاں جلانے اور دیگر پراپرٹیز کو نقصان پہنچانے کا ازخود نوٹس لے لیا
— Siddique Jan (@SdqJaan) November 6, 2018
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
جن جن لوگوں کا نقصان ہوا،عدالت ان کے نقصان کا ازالہ کرائے گی#SupremeCourt