Aamir Liaquat's First Wife Unhappy on Aamir's Second Marriage With Tuba Anwar
عامر لیاقت کا شمار پاکستان کے معروف اینکرز میں ہوتا ہے اور حال ہی میں ان کی دوسری شادی طوبہ انور سے ہوئی ہے۔ طوبہ بھی بول میں ہی کام کرتی ہیں ۔ان کی عمر ابھی چوبیس سال ہے۔
عامر لیاقت کی پہلی شادی بشریٰ عامر سے ہوئی ہے۔ اور بشری سے ان کے دو بچے بھی ہیں۔ تاہم ابھی عامر لیاقت کا ولیمہ میڈیا میں زیر بحث بنا ہوا ہے۔
اب عامر لیاقت کی پہلی فیملی کی جانب سے اپنے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے، اور بشری عامر نے اس حوالے سے مایوس کن اور باالواسطہ تنقیدی بیانات اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پوسٹ کیے ہیں۔ ان بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ انکی پہلی فیملی اب کیسا محسوس کررہی ہے۔
— Syeda Bushra Aamir بشریٰ (@BushraAamir) November 17, 2018
Cheating is not a mistake, it’s a choice. pic.twitter.com/Bbep3q1jYh
— Syeda Bushra Aamir بشریٰ (@BushraAamir) October 13, 2018
#غورطلب pic.twitter.com/QOQCUj5zNF
— Syeda Bushra Aamir بشریٰ (@BushraAamir) November 17, 2018
کرپشن صرف پیسوں کی ہی نہیں رشتوں کی کرپشن بھی زہرِ قاتل ہوتی ہے۔#غورطلب
— Syeda Bushra Aamir بشریٰ (@BushraAamir) June 25, 2018
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کہہ نہیں سکتے صرف سہہ سکتے ہیں۔ بس وہ جو رب ہے وہی سب ہے۔ جو وہ جانتا ہے وہ کوئ نہیں جانتا۔ دعاؤں کی طلبگار! #غورطلب pic.twitter.com/rcu9bDB5rw
— Syeda Bushra Aamir بشریٰ (@BushraAamir) November 17, 2018
Source