Pay Rs 500 Billion And Get Your Cases Dismissed - Chief Justice Offers Malik Riaz
Posted By: Samiullah, December 31, 2018 | 04:41:10Pay Rs 500 Billion And Get Your Cases Dismissed - Chief Justice Offers Malik Riaz
چیف جسٹس ثاقب نثار نے بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کو جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں ۵۰۰ ارب دے کر مقدمے سے جان چھڑانے کیلئے کہا ہے۔
ملک ریاض نے چیف جسٹس سے کہا کہ آپ میرے بیٹے علی ریاض والا گھر لے لیں، چیف جسٹس نے کہا کہ میں نے کب آپ سے علی والا گھر مانگا؟
ملک ریاض نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر آپ نے اس گھر کا ذکر کیا تھا ۔ آپ کو مزید جو لینا ہے بتا دیں ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ اس ملک کو چلاتے رہے ہیں ، حکومتیں بناتے اور گراتے رہے ہیں۔۔
Source
میں معاملہ سیٹل کرنا چاہتا ہوں، ملک ریاض ۔ 1000 ارب روپے دے دیں، نہیں تو 500 ارب دے دیں، سپریم کورٹ۔ اتنے تو عمر بھر میں نہیں کمائے، ملک ریاض ۔۔ #SupremeCourt #MalikRiaz #FakeAccountCase #FakeAccounts #AsifAliZardari
— Muhammad Usama Ghazi (@ghaziusama) December 31, 2018