I Cannot Endure This Fake Govt Anymore, Will Demolish It Soon - Fazal ur Rehman
Posted By: Saad Aziz, March 02, 2019 | 04:21:24I Cannot Endure This Fake Govt Anymore, Will Demolish It Soon - Fazal ur Rehman
سکھر: ایم ایم اے کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کو مزید برداشت نہیں کر سکتے، ہم جلد حکومت کا تختہ الٹ دیں گے۔
سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دوبارہ نئے سرے سے الیکشن کرائے جائیں، اگر ایسا نہیں ہوتا تو اگلے ماہ اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالا جائے گا، حکومت کا تختہ الٹ کر واپس لوٹیں گے۔
مولانا فضل الرحمن نے مزید کہا ہے کہ ہمارے ملک کے فیصلے حکمرانوں کے بجائے بیرونی دباؤ پر ہو رہے ہیں۔
Source