Asad Umar Was Doing Good, Current Account Deficit Decreases by 29% According To State Bank
Posted By: Tariq Khan, April 18, 2019 | 08:47:48Asad Umar Was Doing Good, Current Account Deficit Decreases by 29% According To State Bank
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا
کراچی (پبلک نیوز) اسٹیٹ بینک کے مطابق میں رواں مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 29 فیصد کمی ہوئی۔ 9 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گھٹ کر 9 ارب 59 کروڑ ڈالر رہ گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق میں رواں مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 29 فیصد کمی ہوئی۔ 9 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گھٹ کر 9 ارب 59 کروڑ ڈالر رہ گیا۔ گذشتہ مالی سال اسی مدت میں کرنٹ اکاونٹ خارہ 13 ارب 58 کروڑ ڈالر تھا۔ مارچ 2019 میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 82 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا۔
فرروری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 27 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تھا۔ جنوری 2019 سے مارچ 2019 کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.97 ارب ڈالر رہا۔ اکتوبر 2018 سے دسمبر 2018 کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.81 ارب ڈالر تھا۔
Source