Maryam Nawaz Taunts PM Imran Khan for Pronouncing Word "Rohaniyat" Wrong
Posted By: Saad Aziz, May 05, 2019 | 22:25:17Maryam Nawaz Taunts PM Imran Khan for Pronouncing Word "Rohaniyat" Wrong
سیانے کہتے ہیں نقل کے لیے بھی عقل چاہیے-
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 5, 2019
پرچی کا طعنہ دینے والا نہ اپنا حلف پڑھ سکا تھا نہ لکھی ہوئی پرچی پڑھ سکتا ہے۔ پرچی سے پڑھے تو تماشہ بنتا ہے، پرچی کے بغیر بولے تو اور بھی بڑا تماشہ بنتا ہے، قدرت بھی کس کس طرح بدلے چکاتی ہے !
ابھی تو شروعات ہے۔ https://t.co/XTN8M9S4qO
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 5, 2019
"...ہم IMF کے پاس نہیں جائیں گے۔۔IMF کو یہاں بلا کر پاکستان اس کے حوالے کر دیں گے۔۔۔"
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 5, 2019
اب حکومت IMF سے بات نہیں کرے گی ——
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 5, 2019
خود IMF ہی IMF سے سودہ طے کرے گا !