Maryam Nawaz Lying, Nawaz Sharif Didn't Suffer Angina Attack - Dr. Shahbaz Gill Telling Details
Alternate
مریم صفدر صاحبہ جھوٹ اور بدزبانی سے پرہیز کریں
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 30, 2019
میاں صاحب کی طبیعت ٹھیک ہے
اگرآپ نے عوام کو گمراہ کرنے اور وزیراعظم کے خلاف بدزبانی کی روش نہ بدلی تو عوام کے سامنے لائیں گے کہ میاں صاحب جیل میں کن کن سہولیات کے مزے لوٹ رہے ہیں
ابھی صرف انکی خوراک اور 225 ملاقاتیوں کی تفصیل حاضر ہے pic.twitter.com/9EMVKKwrqH