Kia Bilawal Aur Maryam Ko Ilm Hai Ke Ghurbat Kia Hoti Hai? Irshad Bhatti Critical Analysis
Dailymotion
Alternate
بلاول اور مریم کو علم ہے کہ غربت کیا ہوتی ہے؟
— Waqas Amjad (@Waqas_amjad) May 29, 2019
ان کے کپڑے جوتے دیکھیں، کبھی یہ جمعہ بازار گئے۔
کبھی ماہانہ بجٹ بنایا۔
کبھی بجلی بچانے کیلئے ایک کمرے میں لاہوری کُولر۔
مریم نواز اور بلاول کی تقریروں پر دیکھئے ارشاد بھٹی کا تبصرہ۔ pic.twitter.com/mghajJfDQe