Tahir Ashrafi & Owais Shah Norani Blast on Imran Khan on His Statement About Sahaba Karam
Posted By: Arif Javed, June 12, 2019 | 04:15:35Tahir Ashrafi & Owais Shah Norani Blast on Imran Khan on His Statement About Sahaba Karam
Youtube
استغفراللہ اس جاہل مطلق نشئی خبیث نے صحابہ پر کیسا بھیانک الزام لگا دیا ہے۔ استغفراللہ ایسے حکمران کے ہوتے ہم پر عذاب نہ ٹوٹ پڑے.
— Shah Owais Noorani Official (@iamowaisnoorani) June 11, 2019
یہ خود اس کو لانے والے اللہ رب العزت سے اعلانیہ معافی مانگیں۔ یہ صریح گستاخی ہے pic.twitter.com/IYySX2RrQ0
رات مخبوط الحواس کھڑوس #تعینات_وزیراعظم کی تقریر میں جو بلنڈر صحابہ سے متعلق کیا گیا وہ زبان کا پھسلنا اور لاعلمی نہیں ہے۔
— Shah Owais Noorani Official (@iamowaisnoorani) June 12, 2019
یہ لائیو نہیں ریکارڈ شدہ اور ایڈیٹ شدہ تقریر تھی یہ عمران نیازی کے کسی قریبی اسلام دشمن کی شرارت ہے۔