Rauf Klasra Tells How Fawad Chaudhry Slapped Sami Ibrahim In Front of His Eyes
Posted By: Faisal Khan, June 15, 2019 | 07:08:24Rauf Klasra Tells How Fawad Chaudhry Slapped Sami Ibrahim In Front of His Eyes
چوہدری صاحب۔آپ نے وزیر ہونے کا فائدہ اٹھا کر سمیع ابراہیم ساتھ سخت زیادتی کی سو کی لیکن اپ نے92چینل مالک میاں حنیف صاحب سے اس سے بڑھ کر زیادتی کی جن کی بیٹی کی شادی موقع پر آپ نے ان کے مہمان کو بغیر تلخ کلامی تھپڑ مارا۔اپ نے سمیع ساتھ ساتھ میزبان کیinsult کی ہے۔بہت افسوس ہوا ہےhttps://t.co/wd2VrjrPJ4
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 15, 2019
اللہ نے اگر اپ کو بڑا عہدہ دیا ہے تو بڑا ظرف بھی دکھانا چائیے تھا۔ ایک وفاقی وزیر اور سرعام ایک صحافی کو اس طرح اکر تھپڑ مارے اورگالیاں دے۔۔ مجھے سمیع کی صحافت سے بہت اختلاف ہے لیکن یہ کیا انداز ہے کہ اپ کسی کو بھی کسی کی بیٹی کے شادی کے موقع پر تھپڑ مار دیں گے؟ https://t.co/wd2VrjrPJ4
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 15, 2019
میں ان صحافیوں سے ہوں جنہوں نے ہمیشہ اپ کی ذہانت،بہادری&سمجھداری کی تعریف کی۔لیکن کل جو کچھ اپ نے کیا اس پر دل ٹوٹ گیا ہے کہ میں ایک ایسے بندے کا مداح رہا ہوں جو کسی کو بھی سرعام کسی کی شادی میں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں تھپڑ مار کر اس پر شرمندہ ہونے بجائے اس کا جواز دیتا ہے؟ https://t.co/wd2VrjrPJ4
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 15, 2019
کل رات فیصل آباد واپسی پر میں پوری رات سو نہیں سکا کہ یہ سب کچھ میرے اور ارشد شریف کے سامنے ہوا ہے اور اتنا اچانک ہوا کہ سب ششدر رہ گئے۔ میں اور ارشد شریف کتنی دیر صدمے کی حالت میں سمیع ابراہیم کو گلے لگا کر تسلی دیتے رہے۔ سمیع بہت برا ہوگا لیکن ایک وزیر کا یہ منصب نہیں تھا۔ https://t.co/wd2VrjrPJ4
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 15, 2019
اپ یقین کریں سمیع ابراہیم اپ سے بڑا نکلا ہے۔ میں اپ کو سمیع سے بہتر سمجھتا تھا۔ اپ اس سے یہ جنگ ہار گئے ہیں۔ زندگی سب کچھ اخلاقی بینادوں پر گزارنے کا نام ہے۔اپ کے تھپڑ مارنے اور وہاں سے جانے بعد بھی سمیع ابراہیم نے اپ کے خلاف ایک گالی یا لفظ تک نہیں کہا۔ یہ اس کا ظرف تھا۔ https://t.co/wd2VrjrPJ4
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 15, 2019
میں سمیع سے کہوں گا وہ FIRدرخواست واپس لے لے۔یہ سب اخلاقی جنگ ہوتی ہے۔وہ جنگ اپ نے ہار دی۔اپ کا منصب تھا جو سمیع نے کہا اپ تردید یا قانونی کاروائی کر تے کہ اللہ نے اپ کو بڑا منصب دیا ہوا تھا۔بڑے عہدے ساتھ ذمہ داری بڑی ہوتی ہے۔اپ نہ نبھا سکے۔آپ کا مداح ہونے ناطے مجھے افسوس ہےhttps://t.co/wd2Vrjaeku
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 15, 2019