Sabir Shakir Reveals The Reason of Sudden Increase in Dollar Rate
Posted By: Faisal Khan, June 26, 2019 | 03:34:26Sabir Shakir Reveals The Reason of Sudden Increase in Dollar Rate
آج انٹر بنک میں ڈالر کی اچانک اُڑان کا مقصد اور وجہ ایمنسٹی سکیم ہے ڈالر رکھنے والوں کو ترغیب دی جارہی ہے کہ وہ اپنے ڈالر بنک کےزریعےکیش کروالیں اور ظاہر کریں۔ڈالر کی انٹربنک اُڑان 30جون تک جاری رہیگی۔ پہلی بار اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا اور انٹر بنک مہنگا ہے۔
— sabir shakir (@ARYSabirShakir) June 26, 2019