Pakistan Ke Liye Sab Se Bara Khatra Fatwabaz Molvi Hain - Fawad Chaudhry
Youtube
پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ فتویٰ باز مولوی ہیں، تمام طبقہ فکر کو اس رویے کیخلاف جہاد کرنا چاہئے، ہمارے 75 فیصد مسائل کی وجہ علمائے سو ہیں۔ بلاول بھٹو اس اسٹینڈ پر تعریف کے مستحق ہیں۔ https://t.co/azhTMgwstA
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 28, 2019