Iftikhar Chaudhry Should Be Sent to Jail For Damaging Pakistan - Fawad Chaudhry
Posted By: Saifullah, July 14, 2019 | 04:20:41Iftikhar Chaudhry Should Be Sent to Jail For Damaging Pakistan - Fawad Chaudhry
Youtube
افتخار چوہدری کے فیصلوں کی قیمت پاکستان مسلسل ادا کر رہا ہے، ایک اعلیٰ سطحی کمیشن اس شخص کے فیصلوں کے میرٹس جانچنے کیلئے بننا چاہئے، افتخار چوہدری ،حامد خان اور اس کے دیگر ساتھیوں کو پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے جرم میں جیل بجیجنا چاہئے۔ pic.twitter.com/29e8ubSV0f
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 13, 2019