PEMRA Issues Notice to Ayesha Bakhsh And GNN For Doing Propaganda Against Dam Fund
Posted By: Yasir Sheikh, August 22, 2019 | 23:18:52PEMRA Issues Notice to Ayesha Bakhsh And GNN For Doing Propaganda Against Dam Fund
— Report PEMRA (@reportpemra) August 21, 2019
عائشہ بخش نے اپنے پروگرام میں حکومت پر الزام لگایا تھا کہ ڈیم فنڈ کے نام پر پیسے لئیے گئے، تنخواہوں سے زبردستی پیسے کاٹے گئے،ریلوے کی ٹکٹوں میں اس ضمن میں سر چارج ڈالا گیا اور آج جب پتا کیا کہ اس ڈیم فنڈ کا کیا اسٹیٹس ہے تو خبر ملی کہ سارا کا سارا پیسہ حکومت نے ڈیم فنڈ سے نکال کر اپنے یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی میں خرچ کر دیا
ڈیم فنڈ کے نام پر پیسے لئیے گئے، تنخواہوں سے زبردستی پیسے کاٹے گئے،ریلوے کی ٹکٹوں میں اس ضمن میں سر چارج ڈالا گیا اور آج جب پتا کیا کہ اس ڈیم فنڈ کا کیا اسٹیٹس ہے تو خبر ملی کہ سارا کا سارا پیسہ حکومت نے ڈیم فنڈ سے نکال کر اپنے یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی میں خرچ کر دیا
— Mian SamiUllahSharif (@Sami_PML_N) August 21, 2019
عائشہ بخش pic.twitter.com/8liMwQQbZR