Zaid Hamid's Message to His Social Media Supporters After DG ISPR's Tweet
مجھے معلوم ھے کہ رات والے واقعے سے سوشل میڈیا پر محب وطن مجاہد بہت دکھی ھیں۔
— Zaid Hamid (@ZaidZamanHamid) September 15, 2019
او یارو، کوی بات نہیں۔ بھاییوں اور دوستوں میں نوک جھونک ھو جاتی ھے۔
ھم اس وقت عین میدان جنگ میں ھیں۔ اپنی توجہ دشمن کی طرف رکھو۔
پاک فوج میرے بیٹے اور بھای ھیں۔ ھمیں ہر حال میں انکا دفاع کرنا ھے۔
Click Here To Learn About Incident Zaid Hamid Referring To...