Govt Orders Absar Alam To Return All The Salaries Received As Chairman PEMRA
Posted By: Ghulam Ali, October 05, 2019 | 09:20:18Govt Orders Absar Alam To Return All The Salaries Received As Chairman PEMRA
آج حکومت نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے ابصار عالم کی تعیناتی پہلے دن سے منسوخ کرکے تمام تنخواہیں واپس کرنےکا کہا ہے
— Umar Cheema (@UmarCheema1) October 4, 2019
سوال: کیا سرکار کی نوکری کرنے والے لوگوں کو اپنی تنخواہیں اسلئے خرچ نہیں کرنی چاہییں کہ پانچ سال بعد تعیناتی انتقامی کاروائی کے نتیجے میں منسوخ ہو سکتی ہے؟
چئیرمین پیمرا بننے سے پہلے ابصار عالم ایک انٹرنیشنل تنظیم کے پاکستانی دفتر کے سربراہ تھے تنخواہ کا اندازہ اس سال کے ٹیکس (77 لاکھ) سے لگا لیں پیمرا میں انکی تنخواہ نہ صرف پہلے والی تنخواہ سے بہت کم تھی بلکہ ان اینکرز سے بھی کم تھی جو اس تنخواہ پر تنقید کرتے تھے
— Umar Cheema (@UmarCheema1) October 4, 2019
حکومت نے سابقہ چئیرمین پیمرا ابصارعالم کو تمام تنخواہیں واپس کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کیا ایسا ایک نوٹس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بھی جاری کرےگی جنکےکئی فیصلےانکی اپنی سپریم کورٹ نےہی کالعدم قرار دے دیے۔ایسے اوچھے ہتھکنڈوں کےبعد کسی بھی فیلڈ سےماہرین سرکاری نوکری کرنےآئیں گے؟
— Fakhar Durrani (@FrehmanD) October 5, 2019
ابصار عالم آج تک پیمرا کی تاریخ کے سب سے فعال چئیرمین رہے جنہوں نے پاکستان کے شتر بے مہار میڈیا کو صحافتی اخلاقیات سکھانے کی کوشش کی۔ہم نے صحافت شروع کی تو ایمانداری کا درس ان سے سیکھا۔ انہوں نوکری اتنی دیانتداری سے کی کہ پورا پیمرا آج تک کا گرویدہ ہے۔ #SaluteToAbsarAlam
— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) October 5, 2019
Salaries Received By Absar Alam As Chairman PEMRA