Rabi Pirzada First Response Over Her (Alleged) Leaked Videos
سوشل میڈیا پر اس وقت رابی پیرزادہ اپنی لیک ہونے والی ویڈیوز کے حوالے سے خبروں میں ہیں، رابی پیرزادہ نے کافی دیر کی خاموشی کے بعد اپنا پہلا ردعمل دیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر محسن جعفر نے فیس بک پر رابی پیرزادہ کو سپورٹ کرتے ہوئے ایک پوسٹ لگائی جس کے جواب میں رابی پیرزادہ نے لکھا
شکریہ۔۔ اگر کسی کے گھر چوری ہوجائے یا ریپ توسب لوگ بڑھ چڑھ کر اس کو اور ابیوز کرتے ہیں، میں نے ہمیشہ سچ کیلئے آواز اٹھائی اور انجام یہ ملا۔