Kamran Khan Tweets on The Suspension of Army Chief's Extension Notification
Posted By: Usama Ghazi, November 26, 2019 | 10:33:53Kamran Khan Tweets on The Suspension of Army Chief's Extension Notification
آرمی چیف کی extension کے نوٹیفیکیشن کی معطلی لازم تھی کیونکہ سپریم کورٹ کے سامنے ثبوت تھے وزیر اعظم کی لیگل ٹیم نے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری دکھانے کے لئے تمام قوائد ضوابط کا قیمہ نکال دیا سپریم کورٹ کے لئے بھی God send opportunity آگئی کہ عمران خان کو دکھائے کہ عدلیہ آزاد ہے pic.twitter.com/abuvdYRWTy
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) November 26, 2019
جنرل باجوہ جمعرات کی رات بارہ بجے تک بہر صورت آرمی چیف ہیں سپریم کورٹ کی سماعت کل ممکنہ طور پر جمعرات کو بھی ہوگی اس دوران عمران خان کو سپریم کورٹ کی تسلی کرانی ہے extension کے کیس کو قانونی پیچیدگیوں ضوابط کی خلاف ورزیوں سے پاک کرنا ہے یقیننا عدالت ملک میں افراتفری نہیں چاہتی
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) November 26, 2019
جنرل باجوہ extension کے حوالے سے اٹھنے والے بحران کاحل ڈھونڈا گیا ہے غالب امکان ہے کہ کابینہ تھوڑی دیر میں ایک صدارتی آرڈینینس کی منظوری دے گی جس کے زریعے وزیر اعظم کو سرورسز چیف کی مدت ملازمت کے حوالے سے جامع اختیارات حاصل ہو جائیں گے فوری اطلاق جنرل باجوہ کے کیس پر ہو جائے گا
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) November 26, 2019