Petition Seeking PM Imran Khan's Disqualification Filed in Islamabad High Court
Posted By: Sheikh Sohail, December 18, 2019 | 22:29:38Petition Seeking PM Imran Khan's Disqualification Filed in Islamabad High Court
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔
عمران خان کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔ سلیم اللہ خان کی جانب سے دائردرخواست میں کہاگیاہے کہ عمران خان کے بیان سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں،
استدعاہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کو نا اہل قرار، آئینی دفتر سے برخاست کیا جائے ۔
Source