Is India Planning Another Attack on Pakistan? PM Imran Khan Issues Warning to India
Posted By: Ghulam Ali, December 21, 2019 | 05:37:07Is India Planning Another Attack on Pakistan? PM Imran Khan Issues Warning to India
Youtube
میں ایک عرصے سے اقوام عالم کو اس صورتحال سےمتنبہ کررہا ہوں اور آج ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ: اگر ہندوستان اپنےاندرونی خلفشارسے توجہ ہٹانے اورہندو قومیت کےجذبات مشتعل کرنےکیلئے ایسی کسی بھی کارروائی کاسہارا لیتا ہےتو پاکستان کے پاس منہ توڑ جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہ ہوگا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 21, 2019
اسی اثناء میں قابض بھارتی افواج مقبوضہ جموں و کشمیر کا محاصرہ کئے ہوئے ہیں جس کے اٹھتے ہی قتل و غارت گری کا اندیشہ ہے۔ ہندوستان میں بڑھتے ہوئے احتجاج کیساتھ پاکستان کیلئے خطرہ بڑھ رہا ہے۔ ہندوستانی سپاہ کے سربراہ کے بیان سے جعلی کارروائی کے حوالے سے ہمارے خدشات کو تقویت ملی ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 21, 2019