Fawad Chaudhry Strongly Condemns Resolution on Publicly Hanging of Pedophiles
Posted By: Zahid Ali, February 07, 2020 | 03:44:35Fawad Chaudhry Strongly Condemns Resolution on Publicly Hanging of Pedophiles
Youtube
Strongly condemn this resolution this is just another grave act in line with brutal civilisation practices, societies act in a balanced way barberiaism is not answer to crimes...... this is another expression of extremism pic.twitter.com/ye2abes8Dc
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 7, 2020
دینا کی تاریخ میں یہ سب ہو چکا ہے، اس طرح کی سزائیں قبائلی معاشروں میں ہوتی ہیں جہاں انسان اور جانور ایک برابر ہیں، مہذب معاشرے مجرموں کو سزا سے پہلے جرم روکنے کی تدبیر کرتے ہیں، اس طرح کی سزاؤں سے معاشرے بے حس ہو جاتے ہیں اور سزا اپنا اثر کھو دیتی ہے، https://t.co/TErSoNRfrT
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 7, 2020
سزاؤں اور ان کے اثرات پر طویل مباحث اور کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور اب مہذب دینا کا اتفاق ہے کہ ایسی سزاؤں سے جرم نہیں رکتے لیکن معاشروں میں بے حسی اور شدت پسندی بڑھتی ہے۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 7, 2020