Religious Scholar Engineer Muhammad Ali Mirza Allegedly Arrested
Youtube
"میں ہوں مسلم علمی کتابی" کا نعرہ لگانے والے #انجینئر_محمد_علی_مرزا کی گرفتاری قابل افسوس ہے۔ انجینئر صاحب کی فکر اور انداز بلا شبہ بے باک ہے اور اس میں کشش ہے جو کچھ لوگوں کو گراں گزرتا ہے
— Shafaat Ali (@iamshafaatali) May 5, 2020
گرفتاریاں اور پابندیاں نہ کسی شخص کے نظریات نہیں بدل سکتی۔ یہ ایک فرسودہ روایت ہے