Ahsan Iqbal Response To Asim Saleem Bajwa on His Announcement of Diamer Bhasha Dam Construction
Posted By: Fahad Shah, May 12, 2020 | 00:44:00Ahsan Iqbal Response To Asim Saleem Bajwa on His Announcement of Diamer Bhasha Dam Construction
PMLN کی حکومت نے Rs 124b سے بھاشا ڈیم کی زمیں کی خریداری مکمل کی اور اس کی تعمیر کا آغاز کرنے کے لئے ترقیاتی بجٹ 2018-19 میں Rs 24b مختص کئے (جس سے 1 روپیہ خرچ نہیں کیا) اسکی فنانسنگ کے لئے CPEC میں شامل کروایا- ڈیم کی تعمیر کے لئے 8b$ کی فنانسنگ حاصل کئے بغیر ٹینڈر نہیں ہو سکتا- https://t.co/0H8E8B2gNR
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) May 11, 2020
بھاشا ڈیم کی تعمیر کا آغاز تب ہو سکے گا جب اس کی تعمیر کے لئے 8 ارب ڈالر کی فنانسنگ منظور ہو گی- عاصم سلیم باجوہ صاحب بتائیں کہ کیا مطلوبہ فنانسنگ دستیاب ہو گئی ہے؟ اگر نہیں تو اس اعلان کی حیثیت ثاقب نثار ڈیم سے زیادہ سیاسی شعبدہ بازی سے زیادہ کچھ نہیں- https://t.co/d96yZbHy4O
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) May 11, 2020
جنرل مشرف نے بغیر financial close کے نیلم جہلم منصوبہ شروع کروایا جسکا نقصان یہ ہوا کہ منصوبہ فنڈذ کی عدم دستیابی کیوجہ سے بدترین التواء کا شکار ہوا اس کی لاگت 80ارب روپے سے بڑھتے بڑھتے 500ارب روپے سے تجاوز کر گئی- بھاشا ڈیم کو فنانسنگ کے بغیر شروع کرنے کا مطلب ایک اور سفید ہاتھی
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) May 11, 2020