Orya Maqbool Jan Declares PM Imran Khan "Incompetent Leader"
Posted By: Qasim Sheikh, June 14, 2020 | 12:28:01Orya Maqbool Jan Declares PM Imran Khan "Incompetent Leader"
عمران خان نے یہ ثابت کردیا ہے کہ پاکستان کی تباہی کی اصل وجہ کرپشن نہیں جاہل اور نااہل قیادت ہے۔ ہے کوئی اس “صلاحیت “ میں خان صاحب کا مد مقابل ۔۔ کوئی بھی نہیں
— Orya Maqbool Jan (@OryaMaqboolJan) June 14, 2020
جس ملک میں روزانہ سو گھروں میں میتیں پہنچ رہی ہوں اس ملک کے وزیر اعظم کو نیند نہیں آنی چاہئیے ۔ لیکن بے حسی کا عالم یہ کہہ کہا جاتا ہے کہ تمہارے تو سو گھروں میں موت ہوئی ہے دوسرے ملکوں میں ہزاروں گھروں میں لاشیں جا رہی ہیں
— Orya Maqbool Jan (@OryaMaqboolJan) June 14, 2020