Fawad Chaudhry Supports Khawaja Asif Despite Political Differences
سیاسی اختلافات اپنی جگہ ،خواجہ آصف نے کہا پاکستان کے آئین میں تمام مذاہب کوبرابر کی آزادیاں ہیں ان کی یہ بات بالکل درست ہے، اس کو لے کر خواجہ آصف کیخلاف فتویٰ بازی کرنیوالے مودی اور بھارتی شدت پسندوں کی سوچ کے حامل لوگ ہیں ایسی سوچ کو یکسر مسترد کرنے کی ضرورت ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 12, 2020