Peshawar Court Incident: Mufti Kifayatullah Supports The Killer
Posted By: Sarfaraz, July 29, 2020 | 23:16:52Peshawar Court Incident: Mufti Kifayatullah Supports The Killer
آج جو شخص قتل ہوا اسکے بارے یہ تاثر غلط ہےوہ قادیانی تھا بلکہ اس نےجھوٹی نبوت کا دعویٰ کیا
— Mufti Kifayatullah (@MuftiKifayatJUI) July 29, 2020
مسلمان اعمال میں کتنا کمزور ہو وہ جھوٹی نبوت کےدعوےکو برداشت نہیں کرسکتا
یہ واقعہ جہاں جھوٹی نبوت کےدعوے داروں کےلیےپیغام ہے وہاں حکمران و ثاقب نثار جیسے ججوں کےکردار پر سوالیہ نشان بھی ہے