Clash Between Rauf Klasra And Azaz Syed on Twitter, Klasra Calls Azaz "Sarak Chaap"
Posted By: Wasit, September 06, 2020 | 14:18:55Clash Between Rauf Klasra And Azaz Syed on Twitter, Klasra Calls Azaz "Sarak Chaap"
جب آپ نے ڈان ٹی وی میں نوکری لینے کے لیے اپنے سی وی میں میرا ریفرنس دیا تھا تو بیوروچیف ارشد شریف نے فون کر کے پوچھا کون ہے۔تمہارا نام استمعال کررہا ہے اور تمہیں انکار نہیں کرسکتا۔ کوئی سڑک چھاپ لگتا ہے۔میں نے کہا اس کا گھر کا چولہا چل جائے گا دے دو۔ یہ غیرت اس وقت دکھاتے صاحب https://t.co/fdv1IX7tDs
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
“I learned long ago, never to wrestle with a pig. You get dirty, and besides,the pig likes it”..
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
G.B. Shaw
1-https://t.co/IAqsVpd66d
2-https://t.co/n20cvMebnt
3-https://t.co/eHiHXLpjmc https://t.co/fdv1IX7tDs
تین وی لاگ کیے تھے جنرل باجوہ کے اس ایشو پر اپنے یوٹیوب چینل پر— امید ہے آپ کے سخت اور کڑے امتحان میں پاس ہوگیا ہوں گا یا ابھی بھی فیل نمبر دیں گے جناب ہماری صحافت کے نئے سرکاری ٹھیکدار صاحب؟https://t.co/n20cvMebnthttps://t.co/IAqsVpd66dhttps://t.co/eHiHXLpjmc https://t.co/fdv1IX7tDs
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
جناب کیمرے کے سامنے بیٹھ کر روزانہ کسی نہ کسی سے لڑ رہے ہوتے ہیں لیکن شاید ہی کسی نے جواب دیا ہو — کیا ان لوگوں نے بھی جارج برناڈ شا کایہی قول پڑھا ہوا ہے؟ https://t.co/sTqgwHmDNt
— Azaz Syed (@AzazSyed) September 6, 2020
جناب یہ بالکل درست ہے کہ آپکا نام میرے سی وی کے ریفرنس میں تھا لیکن کیا اس کے بعد مجھ پر پابندی ہے کہ میں کبھی آپ سے سوال نہیں کرسکتا ؟ میرے سادہ سے سوال پر آپ اتنا غصے میں آگئے؟ کہیں کچھ پردہ داری تو نہیں؟ https://t.co/UXeM2cbiN4
— Azaz Syed (@AzazSyed) September 6, 2020
ضرور کریں لیکن م کچھ ریسرچ کر لیتے کہ میں اور عامر متین نے YT پر تین شوز جنرل باجوہ پر کیے۔آپ نے کبھی میرے بریک کیے سکینڈلز پر شو/کالم لکھے؟ایک ٹوئیٹ پر شو کرتے؟ جب تک چیزیں کلیر نہ ہوں کیسے پروگرام کرتے؟ جنگ جیو دی نیوز نے اسٹوری استمعال کی؟میر ابراہیم کو بھی یہ سوال پوچھنا تھا۔ https://t.co/PWX28tGHl5
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
آپ میاں صاحب کے وفادار ہیں۔ آپ کی وفاداری پر کسی کو شک نہیں۔آپ کا پوچھنا بنتا ہے باس۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
میں اور عامر متین نے جنرل باجوہ پر تین پروگرام کیے ۔یوٹیوب چینل پر۔
https://t.co/eHiHXLpjmchttps://t.co/IAqsVpd66dhttps://t.co/yYOjooy938 https://t.co/pIgxqeizav
کلاسرہ صاحب آپ نے تنقید کرنا ہی سیکھی ہے یا برداشت کرنا بھی ۔۔ ؟ سوال کرنا ہی سیکھا ہے یا جواب دینا بھی؟ https://t.co/F5IwO1cgId
— Azaz Syed (@AzazSyed) September 6, 2020
ہم نے 3 شوز جنرل باجوہ پر کیے۔آپ نے دیکھے بغیر سوشل میڈیا پر تبرہ پڑھا۔کچھ غلطی بعد شرمندہ ہونا آپ بھی سیکھ لیں۔ہمارے 3شوز دیکھ کر بھی آپ کی تسلی نہیں ہوئی۔یا اپنے مالک میر ابراہیم الرحمن سے سوال پوچھتے ڈر لگتا ہے انہوں نے احمد نورانی کی خبر جیو،جنگ، دی نیوز کیوں نہیں چلائی تھی؟ https://t.co/147vXgArEg
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
جس پر نیکی کی جائے وہ بھی کچھ شرم کا مظاہرہ کرے تاکہ لوگوں کا نیکی سے ایمان ہی نہ اٹھ جائے۔ میرے اوپر حملہ کرنے سے پہلے زرا کسی سے پوچھ ہی لیتا کہ میں اور عامر متین نے جنرل باجوہ ایشوز پر پروگرام کیے یا نہیں؟ ایسی کیا پڑی تھی کہ صبر نہیں ہوا اور چڑھ دوڑے۔ https://t.co/sZNARp0ziu
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
جس جس ساتھ نیکی کے اس نے مڑ کر چھرا ضرور مارا۔ کبھی سمجھ نہ ائی کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ لوگوں کی مدد کی نقصان کبھی نہ کیا۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے دانا حضرت علی رع نے فرمایا تھا ایسے لوگوں کے شر سے ڈرو۔ https://t.co/8IsxDQJfZh
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
کلاسرہ صاحب کے لیے سوال کرنا حملہ کرنے کے مترادف ہے اور ان کی دلیل ہے کہ جس سے نیکی کردی جائے اس کے پاس سوال کرنے کا حق نہیں رہتا ۔ دانشوری کے یہ موتی بکھیرنے کی بڑی مہربانی https://t.co/DT5G7kFsE9
— Azaz Syed (@AzazSyed) September 6, 2020