Gul Bukhari, Absar Alam, Ahmad Norani & Umar Cheema Bash Rauf Klasra on Twitter
Posted By: Sarfaraz, September 06, 2020 | 17:26:32Gul Bukhari, Absar Alam, Ahmad Norani & Umar Cheema Bash Rauf Klasra on Twitter
ویسے جاب ایپلیکیشن پہ اپنے کسی کولیگ یا سینئیر کا نام ریفرینس کے طور پہ دینا ریکوائرمینٹ بھی ہوتی ہے اور عین پروفیشنل طریقہ بھی ۔
— Gul Bukhari (@GulBukhari) September 6, 2020
لیکن اگر بد قسمتی سے ریفرینس دینے والا کم ظرف شخص ہو تو دس سال بعد بھی اپنی اوقات دکھا دیتا ہے https://t.co/YbuNLLENWf
شاعر نے سوچا کہ ثبوت کے طور پہ کوئی ٹویٹ، کالم، یا وی لاگ تو ہے نہیں۔ تو کیوں نہ ذاتی حملہ کر کہ نیچا دکھانے کی کوشش کر لوں ۔
— Gul Bukhari (@GulBukhari) September 6, 2020
بالکل ہی پاپا کے نقش قدم پہ https://t.co/YbuNLLENWf
احمد نورانی اور اعزاز سید کی ٹوٹی ہوئی جوتی کے برابر بھی اوقات نہیں ان جانی واکر ٹی وی ایکٹرز کی جو اپنے ضمیر کی لوٹ سیل اسلام آباد کے اتوار بازار میں ٹھیکا لگا کر بیچتے ہیں
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) September 6, 2020
اکثر اوقات مختلف صحافیوں کی درخواستیں میرے پاس ان غیر ملکی اداروں کیطرف سے آتی ہیں جہاں انہوں نے فیلوشپ وغیرہ کیلئے اپلائی کیا ہوتا ہے لیکن انہیں جتائے/بتائے بغیر ایسے لوگوں بارے مثبت رائے دی ہے جو اہل ہیں اعزاز کبھی بھی ایک نااہل رپورٹر نہیں رہا وہ اپنے ادارے کیلئے اعزاز ہوتا ہے https://t.co/s6kEYb0nZb
— Umar Cheema (@UmarCheema1) September 6, 2020
رئوف
— Ahmad Noorani (@Ahmad_Noorani) September 6, 2020
آجکل آپکی تکلیف میں محسوس کرسکتاہوں
میں نےسپریم کورٹ میں معافی؟ اےآروائی کی پھیلائی یہ جھوٹی آپ ثابت کردیں, ورنہ صحافت چھوڑدیں.
پانامہ پربیسیوں سٹوریزکیں, آئی ایس آئی جےآئی ٹی کانظام چلارہی ہےسمیت سب درست ثابت ہوئیں,ایک خبرمیں ایک غلطی ہوئی,فورااپنےقارئین سےمعذرت کرلی
1/2 https://t.co/jObSbTWYFp
2/2
— Ahmad Noorani (@Ahmad_Noorani) September 6, 2020
معلومات یہ تھیں کہ جےآئی ٹی نےشریف فیملی کوذمہ دار ٹھرایاہے(یہ بات انٹرومیں لکھی) مگرنوازشریف کےخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا, میں سمجھاجب جےآئی خودکہہ رہی ہےکہ ثبوت نہیں ملاتونوازشریف کوذمہ داربھی نہیں ٹھرایاگیا,یہ غلطی تھی, فورامعذرت کر لی.
یہ تحقیقاتی نہیں معلومات پرمبنی خبرتھی. https://t.co/jObSbTWYFp
تھریڈ
— Ahmad Noorani (@Ahmad_Noorani) September 6, 2020
ایک اہم بات جوآپ رئوف کلاسرہ کو ہر بار میراذکرکرتےہوئےلازمی کرنی چاہیےکہ آپ لوگوں کوبتائیں کہ احمد نورانی ہی وہ صحافی ہےجس نےمیرےخلاف یوسف رضا گیلانی کی حکومت سےغلط طریقےسےپلاٹ حاصل کرنےکی کرپشن کی خبر سن دوہزار نومیں بریک کی تھی
(اصل موضوع سےتوجہ ہٹانےکی کوشش ناکام ہو گی)