Rauf Klasra Blasts on Ahmad Norani, Azaz Syed And Mubashir Zaidi on Twitter
Posted By: Atif Sheikh, September 07, 2020 | 03:56:24Rauf Klasra Blasts on Ahmad Norani, Azaz Syed And Mubashir Zaidi on Twitter
سر جی دل جلا ہوااس منافق اور رینٹ اے جنرلسٹ ٹولے سے۔نہ کوئی خبر ہے نہ کوئی چھاپتا ہے لیکن ٹوئیٹر پر بدمعاش بنے ہوئے ہیں جسیے پوری دنیا یہ چلاتے ہوں۔حالت یہ ہی ادھا جنگ&جیو پنڈی تو ادھا وزیراعظم اور ادھا چیرمین نیب کے پائوں پکڑے بیٹھا ہے اور خود ہمیں ٹوئٹر پر جنرلزم سکھا رہے ہیں https://t.co/g98TqKn20P
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
ان نام نہاد صحافیوں اور رینٹ اے جنرلسٹ کی اپنے ادارے جنگ نیوز جیوبل خبریں تک نہیں چھاپتے اور پھر بھی وہیں پڑے رہتے ہیں کہ چلیں چند پیسے مل رہے ہیں۔کسی نے کبھی نوکری چھوڑی؟میر ابراہیم الرحمن کو احتجاجا استحفی دیا ہو؟ کچھ غیرت دکھائی؟سب اس جنگ جیو دی نیوز کے در پر پڑے رہیں گے۔ https://t.co/kYozMTyHhR
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
میر ابراہیم الرحمن سے ان رینٹ اے جنرلسٹ کو گلہ نہیں کہ نورانی کی خبر نہیں چلائی۔گلہ مجھ سے ہے جس نے عامر متین ساتھ تین شوز یوٹیوب پر کیے۔ نہ جنگ جیو دی نیوز سے استحفی دیتے ہیں نہ ہمیں لیکچرز یا جنرلزم سکھانا چھوڑتے ہیں۔غیرت ہے تو اج احتجاجا جیو ٹی وی چھوڑ دیں۔ہے غیرت ان میں؟ https://t.co/A2mI0CIcDV
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
ایسی لاٹ پید ہوگئی اے جسے رینٹ اے جنرلسٹ کا درجہ ہے۔خود جنگ جیو دی نیوز نے نورانی کی خبر نہیں چلائی لیکن جنرل باجوہ کی پریس ریلیز چلائی۔کچھ غیرت ہوتی تو میر ابراہیم سے سوال کرتے یا احتجاجا استحفی دے دیتے کہ اس ادارے میں کام نہیں کرتا جو نورانی کی خبر نہیں چلاتا۔وہ جرات نہیں ہوتی https://t.co/3mpDvtlIll
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
یہی ٹولہ رینٹ اے کرواڈ ہے۔ٹوئٹر پر بدمعاش بنے ہوئے ہیں۔یہ طے کریں فلاں صحافی ہے وہ صحافی ہے ورنہ نہیں۔اپنے ادارے کی یہ حالت ہے سب پنڈی بوائز کے پائوں پکڑ کر معافیاں مانگتے ہیں۔خبر چلانے سے پہلے واٹس ایپ پر اجازت لیتے ہیں۔ہمت تھی تو نورانی کی خبر چلاتے لیکن باجوہ کی تردید چلائیhttps://t.co/tpNjxiGK7U
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
اس لیے بتایا تاکہ دوسرے لوگ ان کے شر سے محفوظ رہیں۔ بچھو کی فطرت ہے ڈنک مارتا ہے وہ اور لوگوں کو بھی مارے گا۔ ارشد شریف سے پوچھ لیں اسے کتنے ڈنک مارے جس نے اس بیروزگار کو نوکری دی تھی۔ بچھو باز نہیں آتے اس لیے دوسروں کو خبردار کیا تاکہ کم ظرف کے شر سے محفوظ رہیں۔https://t.co/XbPgprNQpf
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
کرائے کے ٹولے کو سب جائز ہے۔اپنا ادارہ جرنیلوں سے معافیاں مانگتا رہتا ہے لیکن اللہ کی شان دیکھیں یہ ہمیں طعنے دینے آ جاتے ہیں کہ فلاں پر شو نہیں کیا۔حالانکہ اپنے ادارے نے جنرل باجوہ کی تردید چلائی نورانی کی خبر نہیں چلائی۔اس پر بھاڑے کے ٹٹو چپ ہیں اور ادارے کی چوکھٹ پکڑ رکھی ہے۔ https://t.co/PbWKO67Hgw
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
دو سال پہلے بھی آپ نے کچھ میرے بارے فرمایا تھا۔ جواب دیا تھا تو اپ رونے لگ گئے تھے۔ اب ان ڈی ایم کے سکرین شاٹس شئیر کر دیے تو پھر پوری عوام ناراض ہو جائے گی آپ کی شان میں گستاخی ہوگئی۔ویسے مبشر زیدی اور اسد طور کو اسی الزام پر دس دس لاکھ جرمانہ ہوچکا عدالت سے۔آپ بھی ا جائیںhttps://t.co/8yCzXYWfFU
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
نورانی ڈیر۔مبشر زیدی&اسد طور نے مجھ پر یہی الزام لگایا تھا۔اب اسلام آباد عدالت کے جج نے دونوں کو اس جھوٹی خبر پر دس دس لاکھ روپے جرمانہ کیا ہے۔آپ پر جنرل باجوہ تو کیس نہ کریں لیکن میں اپ کو آپ کے ان دونوں دوستوں کی طرح عدالت لے جائوں گا۔ امید ہے آپ واپس آکر مقدمہ فائٹ کریں گے
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
https://t.co/8yCzXYWfFU pic.twitter.com/CKzdQZyBOe
یہ بے چارہ مبشر زیدی تو چند ہزار کا وکیل نہ کرسکا تھا کیونکہ تنخواہ اتنی کم ہے۔ اب ڈان گروپ کو عدالتی نوٹس بھجوا رہا ہوں کہ اس کی تنخواہ سے دس لاکھ روپے قسطوں میں کاٹ کر مجھے ہرجانہ ادا کریں جو عدالت نے زیدی پر میرے اور میرے خاندان خلاف جھوٹی خبروں اور پراپگنڈہ پر کیا ہے۔ https://t.co/qSPKjm7rQ2
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
مجھے علم ہے مبشر زیدی صاحب کے پاس تو وکیل کرنے کے پیسے نہیں تھے۔ دس لاکھ کہاں سے دے گا۔ لہذا ڈان گروپ کو عدالتی نوٹس بھجوا رہا ہوں جہاں یہ شو کرتے ہیں کہ اس کی تنخواہ سے کاٹ کر مجھے ادا کریں۔ وکیل نے ریکوری سوئٹ فائل کر دی ہے۔ https://t.co/qpGkzHs589
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
گواہی وہ دے رہا ہے جس پر اسلام آباد عدالت نے جھوٹا ہونے پر10لاکھ جرمانہ کیا۔آپ نے عدالت میں گیلانی سے لیا گیا پلاٹ نکالنا تھا اپنی پٹاری سےآپ الٹا جرمانہ کرا بیٹھے کامریڈ۔ڈان کو ریکوری نوٹس جارہا ہے۔آپ کے پاس وکیل فیس نہیں تھی ہرجانہ کہاں سے دیں گے۔ڈان سے وصول کریں گے انشاء اللہ https://t.co/7HnceUycml pic.twitter.com/qKgOL5jYgz
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 7, 2020
دوستو. مبشر زیدی اور اسد طور نے تین چار سال قبل مجھ پر مختلف الزامات لگائے تھے جن میں ایک یہ بھی تھا کہ مجھے یوسف رضا گیلانی صاحب نے پلاٹ دیا تھا۔اب تین سال اسلام آباد عدالتی سماعت بعد فیصلہ آگیا ہے۔ جھوٹ پر زیدی اور طور کو دس دس لاکھ جرمانہ ہوا ہے۔اللہ کا شکر اس نے عزت رکھ لی۔ pic.twitter.com/Vvds6e1NRC
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 7, 2020
سب ڈرامے۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
بے چارے فقیروں کی طرح چوکھٹ پکڑ کر بیٹھے ہیں۔نہ کام نہ کاج بس سارا دن جرنیلوں سے معافیاں اور یہاں پھنے خان بنے ہوئے ہیں ٹوئٹر پر۔ ادارے کے ایک صاحب سے بات ہوئی تو میں نے کہا پہلے فیصلہ کر لیں لڑنا ہے یا پائوں پکڑنے ہیں۔ آپ لوگ دن کو لڑتے ہیں رات کو پائوں پکڑ لیتے ہیں۔ https://t.co/C60Z7Kbdeh
سر ایک وجہ نہیں ہوتی۔موصوف کافی عرصے سے میرے خلاف گفتگو کررہے تھے۔کافی جگہ میرے خلاف کمپین چلاتے رہے۔سب سکرین شاٹس ہیں۔پتہ نہیں اسے کس بات کی جلن ہے۔میں نے تو اپنی کتاب “ایک سیاست کئی کہانیاں” میں اس کی تعریف کی۔نہ تعریف ہضم ہوتی ہے نہ تنقید۔چھوٹا کون ہے؟
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 6, 2020
آپ کا دل دکھا معذرتhttps://t.co/8gBbphqh2J