What Nawaz Sharif Said to Father-In-Law of General Qamar Javed Bajwa - Absar Alam Tweets
میاں صاحب @NawazSharifMNS
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) September 30, 2020
میرا خیال ہے ان سب باتوں کا جنرل اعجاز امجد صاحب کو نہیں پتہ
آپ کی ایسی باتوں سے وہ شرمندہ ہوں گے
اُنہیں وہ وقت یاد آئے گا جب چار سال پہلے تک آپ سے پیار جتاتے تھے
اور آپ نے اُنہیں بُلا کر کہا
“بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں اپنی بیٹی کو مُبارکباد دیں” pic.twitter.com/uApgwaAMy4
جس نواز شریف نے جنرل قمر باجوہ کے سُسر جنرل اعجاز امجد کو بُلا کر کہا کہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں اس لئے آپ خود اپنی بیٹی کو یہ خوشخبری دیں کہ جنرل قمر کوآرمی چیف بنا دیا گیا ہے
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) September 30, 2020
اُس نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کو اس دور میں تیسری بار گرفتار کرنے کی تیاری ہے!
نیچاں دی اشنائی ۔۔ https://t.co/5V6PPtXxlF