ARY's Anchor Kashif Abbasi's Mother Passed Away
اناللہ واناالیہ راجعون۔سینئرصحافی اورمیرےبھائی کاشف عباسی کی والدہ رضائےالٰہی سےانتقال کرگئیں۔اللہ مرحومہ کےدرجات بلندکرے۔سب سےالتجاہےان کی مغفرت کےلیےدعاکریں۔اےآروائی فیملی دکھ کی اس گھڑی میں برابرکی شریک ہے
— Salman Iqbal ARY (@Salman_ARY) October 30, 2020
دوست کاشف عباسی کی والدہ کی وفات کا سنکر دل دُکھی،کیا بہادرماں،کیا محبت کرنےوالی ماں،اکثربیماری کی شدت میں انتہائی تکلیف دہ لمحوں میں بھی مسکرا رہی ہوتیں،وہ میری ماں جیسی تھیں،اُن کےساتھ رات گئےتک بیٹھنا،زمانےبھر کی باتیں کرنا ہمیشہ یادرہےگا
— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) October 30, 2020
ماں جی۔۔لو یو
اللہ آپکو جنت میں جگہ دے
مرحومہ کی نمازجنازہ کل دوپہر2بجےگاؤں لکھوال بنی گالہ میں اداکی جائےگی https://t.co/RaRD0RM0e4
— Ammad Yousaf (@AmmadYousaf) October 30, 2020