لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ دیدار نے چپکے سے شادی کی، گھر بسایا اورسٹیج کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چند ماہ قبل دیدار نے حمزہ بھٹی سے نکاح کیا تھا ۔ شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ دیدار اور حمزہ کے پرانے مراسم تھے جو ازدواجی رشتے میں بدل گئے۔ جلد ہی ان کی شادی کی استقبالی تقریب کا امکان ہے