اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنمائوں جنرل راشد قریشی اورڈاکٹرامجد نے سابق صدرجنرل پرویزمشرف سے چک شہزاد میں ملاقات کی۔
ملاقات میں عدالتی امور قانونی پوزیشن اورمستقبل کےلائحہ عمل سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقع پرسابق صدرجنرل رپرویزمشرف نے مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کے بعد مایوسی کااظہارکیا اورکہا کہ ان کے بعض رفقاء ان سے موجودہ صورتحال میں تعاون نہیں کررہے۔