EXCLUSIVE: Read The Agreement Between Govt & Molvi Khadim Rizvi
Posted By: Wasit, November 16, 2020 | 13:37:42EXCLUSIVE: Read The Agreement Between Govt & Molvi Khadim Rizvi
معاہدہ درمیان حکومت اسلامی جمہوریہ پاکستان و قیادت تحریک لبیک پاکستان
بابت اختتام دھرنا / مارچ لیاقت باغ مورخہ 16نومبر 2020
دونوں فریق نے باہمی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے مندرجہ ذیل نکات پر معاہدہ کیا
۔1۔حکومت فرانس کے سفیر کو دو سے تین ماہ کے عرصہ کے اندر پارلیمنٹ سےفیصلہ سازی کے ذریعے ملک بدر کرے گی۔
۔2۔حکومت اپنا سفیر فرانس میں تعینات نہیں کرے گی۔
۔3۔فرانس کی مصنوعات کاسرکاری سطح پر مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔
۔4۔گرفتار شدہ اسیرانِ ناموسِ رسالت کو فی الفور رہا کیا جائے گااور بعد میں موجودہ مارچ کے حوالے سے کوئی مقدمہ قائم نہیں کیا جائے گا۔