Political Use of The Madrassa Should Not Be Acceptable - Fawad Chaudhry
مدرسہ کا سیاسی استعمال کبھی بھی قابل قبول نہیں ہونا چاہئے، جب سیاسی جماعتوں کے پاس سیاسی قوت نہ ہو تو ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جاتے ہیں، اگر ایسے ہی جلسے کرنے ہیں تو بہتر ہے گھر بیٹھ جائیں۔۔۔ pic.twitter.com/GuegiAtOeO
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 3, 2021