Maryam Nawaz Tweet Against Imran Khan on LDA Operation Against Khokhar Palace
ایک قانون طاقت ور کے لئے جو بنی گالا کے ناجائز محل کو قانونی بنا دیتا ہے، دوسرا قانون مخالفین کے لئے جس سے شر سے اپوزیشن کے گھر محفوظ نہیں۔ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، وفا نواز شریف کے جرم میں انتقام کا نشانہ بننے والے سب ساتھیوں کو سلام۔ ہر ظلم کا حساب ہوگا pic.twitter.com/L3GStZzqOG
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 24, 2021