Maryam Nawaz Tweets on Anchor Imran Riaz Khan's U-Turn, Calls Him Coward
حق اور سچ پر سٹینڈ لینا اور اس کے لئیے تکالیف برداشت کرنا اور ظلم سہنا اور پھر بھی ڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔ عوامی نمائندوں پر الزامات اور بہتان تراشی کرنا آسان ہے مگر اس کا بھی ایک یوم حساب ہے۔ قدرت کے اپنے طریقے ہیں سازشیوں کو بےنقاب کرنے کے۔ https://t.co/nTaz0yZnBO
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 30, 2021
اپنے باپ کی سیاست اور دولت پر عیاشی کرتے ہوٸے سیاسی لیڈر بننا بھی بہت آسان ہے۔ سٹینڈ لینے والوں کی ڈیلوں کےریکارڈ تاریخ کا حصہ ہیں۔ زرا ساآسرا ہو تو ٹویٹر اور زبان سب کچھ بند۔ اپنے چہیتے میڈیا سے کہیے کے آپکی خواہش پوری کرے ورنہ ثبوت ہے تو مجھے دے دیں۔ چلا دوں گا۔ https://t.co/Xff8jxS5Nk
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) January 30, 2021