Saleem Safi Bashes Opposition in His Tweet For Attending Parliament Session
حکومت کی طرح یہ اپوزیشن بے شرم ہے ۔یہ دنیا کی واحد اپوزیشن ہےجوروزانہ بےعزت ہونےکے لئےجعلی پارلیمنٹ میں جاتی ہے۔جسطرح خواجہ آصف نےبجا طورپر پی ٹی آئی سےکہا تھا کہ کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے،اسی طرح آج بجاطور پر اپوزیشن سےکہا گیا کہ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔ https://t.co/0it2kHyppp
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) February 3, 2021