Clash Between Gharida Farooqi And Shahbaz Gill on Twitter
Posted By: Muzamil, February 11, 2021 | 23:17:28Clash Between Gharida Farooqi And Shahbaz Gill on Twitter
چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو وٹس ایپ میسیج کیا کہ انہیں وزیراعظم عمران خان کیطرف سے ترقیاتی فنڈز ملے ہیں۔ ذرائع کیمطابق چوہدری سالک نے ثبوت بھی وٹس ایپ کیے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) February 11, 2021
سپریم کورٹ کیس میں آج وزیراعظم عمران خان نے جواب جمع کروایا تھا کہ فنڈز کی خبر غلط تھی۔
محترمہ سپریم کورٹ یہ کیس خارج کر چکی ہے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 11, 2021
آپ کو ایک نئی درخواست دینا چاہیے۔ جیسے پہلے آپ نے PTI کے خلاف پٹیشن سائن کی تھی۔
ٹوئیٹر پر تو ریلیف ملنا مشکل ہے https://t.co/AtJ89zCO2B
محترم آپ صحافیوں سے الجھنے کیبجائے زمینی حقائق کی فرسٹ ہینڈ نالج لے لیا کریں تو مستقل embarrassment سے بچ جایا کرینگے۔ ذرا پتہ کر لیں دستاویزات آپکے قریبی دفتر تک پہنچ چکی ہیں۔ اصل صحافی سے آپ کو ریلیف ملنا مشکل ہے۔ https://t.co/oUqLKquDAS
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) February 11, 2021
جی بات درست ہے۔ فرسٹ ہینڈ نالج لینا برینڈڈ ہینڈ بیگ لینے سے بہتر ہے۔ہم نے تو یہاں اینکر کیمرے لے کر بھی آگے آگے بھاگتے دیکھے ہیں۔ بدقسمتی سے جن کا اپنا کنڈکٹ مستقل professional embarrassment وہ دوسروں کو فرسٹ ہینڈ نالج کا طعنہ دیتے ہیں https://t.co/aHjkZbMYKC
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 11, 2021
سالک صاحب نے کنفرم کیا کہ انہوں نے ایسا میسج نہیں کیا۔تو ثابت ہوا کہ آپ ہمیشہ کی طرح جھوٹ بول رہی ہیں۔اور انہوں نے ایسا کوئی میسج نہیں کیا-آپ اور آپ کے زرائع پرلے درجے کے جھوٹے ہیں۔یہ زرائع نہیں وٹس ایپ کروں ہے مریم بی بی کا۔ایسا طرز عمل صحافت کے لئیے ایک embarrassment سے کم نہیں https://t.co/AtJ89zCO2B
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 11, 2021
گویاآپ کہہ رہے ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے جو آج سپریم کورٹ میں کہا وہ غلط یا جھوٹ ہے۔۔؟!!! آپ معزز جسٹس صاحب اور مستقبل کے چیف جسٹس کی بات کو اعلی ترین عدالت میں جھوٹ کہہ رہے ہیں؟!! جسکے دستاویزات بھی وہ اٹارنی جنرل کو سے چکے۔ آپ کی ہی ہمت ہے بھئی عدلیہ سمیت سب پر حملے کی https://t.co/cqVaUxzbtx
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) February 11, 2021
معزز ججز کااحترام ہم سب پر لازم ہے!میں نے آپکو اور آپکے سورسز کو جھوٹا کہا۔کیونکہ آپکے ٹویٹ میں آپ اور آپکے جھوٹے زرائع کا زکر تھا۔پہلے بھی اعلی عدالت پیپرا کا مطلب پتہ نہ ہونے پر آپ کی باز پرس کر چکی ہے-جب جھوٹی ایکسپرٹ بن کر ڈیمز پر پروگرامز فرما رہی تھیں۔اس بار زرا دھیان کریں https://t.co/78JKuiJOnF pic.twitter.com/dcGU6rfIy3
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 11, 2021
Wow. The man has been a proponent against military spending and called it against economic development of Pakistan! And he’s now the spox of PTI Govt. What an embarrassment for the party and the Khan Govt. https://t.co/jj4QTcTBF4
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) February 11, 2021
نالائق بی بی پڑھنا پڑھے گا۔یہ پیپر کہتا ہے کہ امن بہتر ہے۔ جب جنگیں ہوتی ہیں تو جنگوں کے لئیے ملٹری سپینڈنگ ہوتی ہے۔جس سے غربت بڑھتی ہے۔میں آج بھی یہی کہتا ہوں امن ہی بہتر آپشن ہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 11, 2021
یہ اسی زمانے کا پیپر ہے جب آپ لاہور میں اینکر + کیمرہ میںن تھیں اور ہیلی کاپٹر سکواڈ کا حصہ بھی https://t.co/Pq6DKPJRKl