Iqrar ul Hassan's Tweet Regarding Maulana Tariq Jameel's Upcoming Fashion Brand
Posted By: Muzamil, February 18, 2021 | 13:29:31Iqrar ul Hassan's Tweet Regarding Maulana Tariq Jameel's Upcoming Fashion Brand
مولانا طارق جمیل کے کپڑوں کے برانڈ لانچ کرنے کے فیصلے پر اقرار الحسن کی ٹویٹ
خبر ہے کہ مولانا طارق جمیل یا اُن کے صاحبزادے نے کپڑوں کے برانڈ کا آغاز کیا ہے۔ تجارت سنت بھی ہے اور شرعاً اس میں کوئی قباحت بھی نہیں۔ میں دل کی گہرائیوں سے انہیں مبارک باد اور نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں اور ناقدین سےگزارش کہ کوئی منطقی یا شرعی دلیل لائیں یا خاموشی فرمائیں
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) February 18, 2021