Maryam Nawaz Tweet on Election Commission's Order of Re-Poll in Daska NA75
الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے لیکن ری پولنگ سے بڑے سوال ابھی باقی ہیں کہ یہ سازش کہاں تیار ہوئی؟ چیف سیکرٹری، آئی-جی، کمشنر اور دیگر سرکاری اہلکار کس کا حکم سن رہے تھے؟ منصفانہ انتخابات کے لیے ان سب کو کٹہرے میں لانا اور سازش کی کڑیاں کھولنا لازمی ہے۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 25, 2021