JUIF's 64 Years Old Member Salahuddin Ayubi Has Married To A 13 Years Old Girl - Fawad Chaudhry Raises The Issue in Parliament
ایک بڑی ڈسٹربنگ خبر آئی ہے کہ جے یو آئی ایف کے ممبر جس کی عمر 64سال ہے ، اس نے 13 سالہ بچی سے شادی کرلی ہے، یہ چائلڈ میرج ایکٹ کے خلاف ہے اور جرم ہے، پوری دنیا میں پاکستان کا مذاق اڑ رہا ہے، ہم کیسے اس حرکت کی اجازت دے سکتے ہیں۔ فواد چوہدری نے صلاح الدین ایوبی کی بچی سے شادی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھا دیا۔۔
Youtube