You Are A Cheap Liar Journalist - Fight Between Shahbaz Gill And Mansoor Ali Khan on Twitter
Posted By: Zahid Mir, February 28, 2021 | 12:09:21You Are A Cheap Liar Journalist - Fight Between Shahbaz Gill And Mansoor Ali Khan on Twitter
مجال ہے جھوٹی خبر پر کوئی دوست معزرت کر لے۔ میں نےتو ٹرانسپرینسی پر جھوٹا ڈیٹا نہیں دیا تھا پھر بھی منصور صاحب گلہ پھاڑ پھاڑ کر اسے جھوٹا کہتے رہے۔ اب خود جھوٹ بول کر پتلی گلی سے نکل گئے معزرت کے بغیر۔یہ ہوتا ہے جھوٹ۔اسے کہتے ہیں پکڑے جانا اور پھر ڈلیٹ کرنا چپکے سے معزرت کے بغیر pic.twitter.com/p3xHK8uWWW
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
ڈاکتر صاحب بری بات، پورا سچ بولا کریں۔ ادھوری خبریں خود پھیلاتے ہیں اور پھر صحافیوں پر ہی الزام لگاتے ہیں؟ نا گل صاحب نا، اس طرح نہیں کرتے۔ https://t.co/AimC58yLdl pic.twitter.com/TLJJck1neT
— Mansoor Ali Khan (@_Mansoor_Ali) February 28, 2021
آپ ایک اور جھوٹ کسی اور کے کندھے پر رکھ کر بول رہے ہیں۔ میں نے اسمبلی کے رپوٹرز کے ساتھ کوئی خبر شئیر نہیں کی۔ ثنااللہ صاحب کو غلط فہمی ہوئی ہو گی۔ آپ اپنی غلط خبر پھیلانے پر معزرت کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ سوچ چکے ہیں کہ آپ نے اپنی بات ہر صورت سچ ثابت کرنی ہے تو گڈ لک https://t.co/fOtBjylbWu
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
جن چینلز کی رپورٹ شیئر کر کے آپ ایک اور جھوٹ بول چکے ہیں انُکا میسج ہے میرے پاس جس میں وہ اس غلطی کی درستگی کی اطلاع مجھے دے چکے۔ آپ تو کیوں کہ کچھ غلط کر ہی نہیں سکتے۔ جس دن آپ دنیا میں آئے باقی ناغہ تھا۔ سو آپ کا کچھ نہیں کیا جا سکتا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
یہ لیں ڈاکتر صاحب اب آپ ہی کا واٹس ایپ میسیج بھی حاضر ہے جو آپ نے خود صحافیوں کو بھیجا۔ ٹائم بھی موجود ہے. 4:13 پر پہلے خود سمری بھیجتے ہیں اور پھر 4:24 پر ٹویٹ کرتے ہیں کہ سمری مسترد کر دی گئی۔ کیا یہ آپ نے جان بوجھ کر کیا تاکہ پاکستان بھر کے چینلز کو گمراہ کیا جا سکے؟ https://t.co/AimC58yLdl pic.twitter.com/VQWP8UWrCu
— Mansoor Ali Khan (@_Mansoor_Ali) February 28, 2021
بہت ہی سستے قسم کے جھوٹے ہیں آپ۔ یہ دیکھ لیں میرا میسج۔ 413 پر سمری اور ڈیڑھ منٹ لمبا میسج 110 سیکنڈ کے 415 پر اندر بھیج دیا۔آپکو 423 ملا؟ اس میسج میں سب کچھ اچھی طرح اexplain کیا۔اپنی بات سچ ثابت کرنے کے لئیے آپ ہر لیول پر جھوٹ بولتے ہیں۔ اور ہاں یہ اسمبلی کے رپورٹر نہیں ہیں https://t.co/aIWo7hJKFy pic.twitter.com/BtNuxTT9XX
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
میں ہمیشہ صحافیوں کو پہلے خبر دیتا ہوں تا کہ وہ اپنے نام سے اپنے کریڈٹ پر چلائیں۔ ٹویٹ ہمیشہ بعد میں کرتا ہوں۔ PM کے تمام بیٹ رپورٹرز کو اس کا پتہ ہے۔ آپکے اپنے چینل کے رضوان اور جیو کے ایاز اکبر آپکو یہ بتا سکتے ہیں۔ اگر جھوٹ بولا جائے تو مان لیتے ہیں۔ اس پر اور جھوٹ نہیں بولتے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
بس یہی ہوتا ہے جب آپ کبھی صحافت کے ساتھ۔ منسلک نہ رہے ہوں لیکن پھر بھی یہ ذمہ داری مل جائے کہ میڈیا کو سنبھالیں۔ ٹرانپرنسی انٹرنیشل کی رپورٹ پر تو اپنی ہی پارٹی سے جھوٹ بول دیا اور یہاں بھی چکر دے رہے ہیں۔ پہلے سمری بھیج رہے ہیں اور بعد میں بتا رہے ہیں قیمتیں نہیں بڑھائیں۔ https://t.co/rVf8ZU9P2o
— Mansoor Ali Khan (@_Mansoor_Ali) February 28, 2021
اب آپکے لیول پر گر نہیں سکتا۔ ورنہ زاتی حملے تو آپ پر بہت ہو سکتے ہیں۔ آپکے لیول تک نہیں جاؤں گا۔ آپ اپنے ہی ٹویٹ اور کلیم ہر آج ہی تین بار جھوٹے ثابت ہو چکے۔ لیکن آپکو اثر نہیں ہو گا۔ آپ کس صحافت سے منسلک رہے ہیں میں اس پر بات نہیں کروں گا۔ وہ زاتی بات ہو جائے گی۔ https://t.co/Ry8gM161Iv
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
جناب کبھی TV میں کام کیا ہو تو آپ کو پتہ چلے کہ یہاں کام سیکینڈ میں ہوتا ہے۔ چلیں کوئی نہیں، اگلی دفعہ آپ کی بھیجی ہوئی کوئی بھی خبر صحافی بھی سوچ سمجھ کر آگے دیں گے۔ پارٹی والے تو پہلے ہی محتاظ ہو چکے ہیں ٹرانپرینسی والی ٹویٹس کے بعد۔https://t.co/rVf8ZU9P2o
— Mansoor Ali Khan (@_Mansoor_Ali) February 28, 2021
میں نے کہا آپکے لیول تک گر نہیں سکتا۔ جیسی صحافت آپ کرتے ہیں سب جانے ہیں۔ مجھے پتہ ہے آپ جس کے لئے کام کرتے ہیں اسے بڑی تکلیف ہے مجھ سے۔ ورنہ آپکو میرے پر ایسے تھوڑی چھوڑیں گے وہ۔ https://t.co/qR8x8HfbFW
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
پھر وہی بات۔ کھل کر بولیں کس کے لیے کام کرتے ہیں ہم۔ نام لیں، ڈر کس بات کا؟ اب یہ نا ہو آپ کو پھر اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنی پڑ جائے۔ آج تو آپ سے یہ کہاںی سن کر ہی جائیں گے ڈاکٹر صاحب۔https://t.co/3CicZ6Hcca
— Mansoor Ali Khan (@_Mansoor_Ali) February 28, 2021
آپ کی کہانی زبان زد عام ہے۔ میں نے آپکو گود تھوڑی لیا ہوا ہے کہ آپکو کہانیاں سناؤں۔ کہانی تو سونے سے پہلے نانیاں اور دادیاں سناتی ہیں۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
میں نے پہلے بھی کہا کہ آپ کی طرح زاتیات ہر نہیں جاؤں گا کہ آپ اہل ہیں یا نہیں۔ اللہ آپکو درست لکھنے کی تومیق دے۔ https://t.co/d79AmbfcqU
ایک زمانے میں ڈاکٹر صاحب بھی یمارے فین ہوا کرتے تھے لیکن پھر یہ حکومت میں آ گئے اور ہم "جھوٹے" ہو گئے https://t.co/3CicZ6Hcca pic.twitter.com/AzOpdmN6pt
— Mansoor Ali Khan (@_Mansoor_Ali) February 28, 2021
میں آج بھی آپکا معترف ہوں گا اگرآپ صحافتی اصولوں سے کام لیں گے۔ اپنے ن لیگ کی حکومت کے تیسرے سال کے ٹویٹ نکالیں اور ہماری حکومت کے۔ صاف نظر آ جائے گا سب۔ آپ انصاف کریں مجھے اپنا فین پائیں گے۔ لیکن سارا دن ٹویٹر پر ایک سیاسی پارٹی کے کارکن کی طرح یک طرفہ تنقید کرنا درست نہیں۔ https://t.co/OgxKUKsi8w
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
یہ خبر آپکے چینل ایکسپریس نے کیوںmisunderstand نہیں کی۔انہوں نے تو میری ہی خبر درست اور فورا بریک کی اور بلکل درست وقت پر کی اور اگر میں غلط ہوں تو دکھائیں کہاں @ExpressNewsPK نے غلط خبر دی۔نوکری آپ ایکسپریس کی کرتے ہیں سکرین شاٹ جیو کے؟
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
کوئی وٹس ایپ گروپ دیتا ہے یہ سکرین شاٹ؟ https://t.co/qR8x8HwN4w
فہیم جی آپکا شکریہ۔ آپ وزیراعظم کے بیٹ رپورٹر ہیں اور آپکو یہ خبر دوسرے تمام رپورٹرز کے ساتھ ایک ہی وقت میں ملی۔ اور آپ نے @92newschannel پر درست رپورٹ کی۔ سچ کی گواہی دینے پر آپکا شکریہ۔ https://t.co/C8kCsebaQn
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
بس اسی لیے کہتے ہیں کاش آپ نے کبھی میڈیا میں کام کر لیا ہوتا۔ یہ لیں "ہم نیوز" بھی حاضر ہے۔ یہ بھی آپ ہی کی ادھوری خبر کا شکار ہو گیا۔ https://t.co/RJDFebZPNK pic.twitter.com/GY36VmY0tD
— Mansoor Ali Khan (@_Mansoor_Ali) February 28, 2021
آپ ایکسپریس کے لئے کام نہیں کرتے۔ ؟ سب چینلز کی بات کرتے ہو جو تنخواہ دیتا ہے اس کی نہیں۔ جن چینلز نے غلط خبر دی انہوں نے فورا درست خبر بھی دی مجھے معزرت بھی بھیجی۔ کیا آپ نے درست خبر ٹویٹ کی۔ یا یہ آپکی نانی کا راج ہے کہ جو دل آتا ہے غلط سہی دیتے جاؤ اور درست نا کرو۔ https://t.co/wM7Ik0vgeD
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021
بس یہاں آ کر اب بات آگے بڑھ نہیں پائے گی کیوں کہ نہ تو میں آپ کے بڑوں کا ذکر کر سکتا ہوں اور نا یہ میری تربیت میں شامل ہے۔ آپ کی نانی، نانا، دادی اور دادا سب ہی قابل احترام ہیں۔ اگر ان کا ذکر کروں گا تو یہ میرے رتبے سے نیچے جانے والی بات ہو گی۔ :) https://t.co/vzClBU2Fsh
— Mansoor Ali Khan (@_Mansoor_Ali) February 28, 2021
منصور صاحب نانی کا راج ایک محاورا ہے۔ ورنہ آپکی سگی نانی تو میرے لئیے میری سگی نانی کی طرح محترم ہیں۔ محاورے تو کسی بھی زبان کا حسن ہوتے ہیں۔ https://t.co/DusocR7RlK
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 28, 2021