Yousaf Raza Gillani's Son Ali Haider Has Admit That He Met PTI Members - Hamid Mir
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر نے مان لیا کہ انہوں نے تحریک انصاف کے کچھ ارکان قومی اسمبلی کے ساتھ انکی خواہیش پر ملاقات کی اور انہیں نشان زدہ ووٹ دینے کا طریقہ بتایا میں نے پیسوں کی بات نہیں کی کیا الیکشن کمیشن کو یوسف رضا گیلانی کے خلاف کارروائی کرنی چاہئیے؟#CapitalTalk
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) March 2, 2021