Is Maryam's Life In Danger? Nawaz Sharif Warns General Bajwa, General Faiz Hameed & General Irfan Malik in His New Video
Youtube
پاکستان کے جمہوری نظام اور اخلاقیات کو پاؤں تلے روندتے ہوئے آپ اس حد تک گر چکے ہیں کہ پہلے آپ نے کراچی میں چادر اور چار دیواری کو پامال کیا، رات کے وقت مریم نواز کے ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑا اور اب انہیں دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر وه باز نہ آئیں تو انہیں SMASH کر دیا جائے گا۔ pic.twitter.com/TEjUS3xHI2
— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) March 11, 2021