Shahbaz Gill Criticises University of Lahore For Expelling Viral Male And Female Student
یہ چھوٹے بچے ہیں۔زندگی کی بہت ساری گھمبیرتوں سے ناواقف۔ یہ درست ہے کہ انہیں اپنے کلچر تہذیب کو مد نظر رکھتے ہوئے یوں سماجی بغل گیری سے اجتناب کرنا چاہئیے تھا۔لیکن انہیں یونیورسٹی سے بے دخل کر دینا اس کا حل نہیں۔کوئی چھوٹی سزا دے دیں۔تعلیم حاصل کرنا تو بنیادی حق ہے@fawadchaudhry https://t.co/8A2WLyz44P
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 13, 2021